: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وسطی اٹلی میں آج زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت کا ریخٹر پیمانے
پر 5.0 اندازہ لگایا گیا. امریکی ارضیاتی سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز
پیروگیا سے 51.5 مشرق جنوب میں زمین
کی سطح سے صرف 10 کلومیٹر کی گہرائی
میں واقع تھا۔ ہندستانی وقت کے مطابق یہ زلزلہ صبح چار بجکر پانچ منٹ پر آیا تھا۔ زلزلے سے کسی قسم کے جان ومال کے نقصان کی کوئی فوری اطلاع نہیں ملی۔